ترکستان ایک مسلم ممالک ہےجو کہ اپنی شان ترقی کی بنا پر بہت مشہور اور معروف ملک ہےیہ وہ ترقی یافتہ ملک ہے جو دنیا کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے روشناس کرا رہے ہیں جن کی بہت مشہور اور معروف کمپنی ترکستان جو کے گائے اور بھینس کا دودھ نکالنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہےیہ ایک حیرت انگیز اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے تیار کی گئی مشین ہےیہ اتنی شاندار ہے کہ ایک گائے کا دودھ نکالنے کے لیے صرف تین سے چار منٹ لگاتی ہےاس فارم میں استعمال ہونے والی یہ مشین خاص طور پر ترکی سے منگوائی گئی ہےیہ بناوٹ کے لحاظ سے انتہائی شاندار اور خوبصورت ہےیہ دراصل بجلی سے چلنے والی مشین ہے.لوہانچ ڈیری فارم کا یہی وہ ایک سرمایا ہےجو اپنی خوبصورتی اور مہارت کی بنا پر اس فارم کو چمکائے ہوئے ہیں 

Turkistan is a Muslim country That is famous and well-known due to its glory and development.It is a developed country that is enlightening the world with the latest technology. Ginseng is used to extract the milk of cows and buffaloes of Turkestan Barley, a very famous and well-known company. It is an amazing and technologically advanced machine.It is so wonderful that it takes only three to four minutes to milk a cow. This machine used in this farm is specially ordered from Turkey. It is very exquisite and beautiful in texture.It is actually an electric machine. Lohanch This is the capital of the dairy farm. Who is shining this form due to c-powered their beauty and skill?